the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: نو منتخب چیف منسٹر تلنگانہ کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد ریونت ریڈی نے بونی لڑکی کو سرکاری نوکری کا تقرر نامہ حوالے کرتے ہوئے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔ حیدرآباد کے نامپلی کی ایک بونی لڑکی رجنی کو تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی نے کانگریس اقتدار میں آنے کے فوری بعد انہیں سرکاری ملازمت فراہم کا کرنے وعدہ کیا تھا۔

پست قد لڑکی رجنی نے 17 اکتوبر کو ریونت ریڈی سے ملاقات کی اور بتایا تھا کہ اس نے



پی جی کی تعلیم مکمل کی اس کے باوجود نوکری نہیں ملی۔ رجنی نے ریونت ریڈی کو بتایا کہ اسے پرائیویٹ کمپنیوں میں بھی کہیں نوکری نہیں مل رہی ہے۔

جس پر ریونت ریڈی نے رجنی سے کہا تھا کہ چند دن میں کانگریس اقتدار میں آنے والی ہے حلف برداری کی تقریب 9 دسمبر کو ایل بی اسٹیڈیم میں ہوگی۔ جس میں سونیا گاندھی اور راہول گاندهی بھی موجود ہونگے۔ کانگریس پارٹی اسی دن آپ کو نوکری دے گی۔ ریونت ریڈی نے خود رجنی کے نام سے کانگریس کا گارنٹی کارڈ بھرا اور آج وعدہ پورا کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.