the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 15مارچ (یواین آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کوکل رات فرش پر گرنے کی وجہ سے سر میں چوٹ آگئی تھی ان کی رہائش گا ہ کے باہر صبح سے ہی لوگوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے بڑے پیمانے پر سیاست داں اور اہم شخصیات



وزیر اعلیٰ کو دیکھنے کیلئے آرہی ہیں   وہ گھر پر ہیں ڈاکٹروں نے انہیں اپنی نگرانی میں رکھا ہے ان کی پیشانی اور ناک پر کل چار ٹانکے آئے ہیں شوگر بڑھنے کی وجہ سے جمعرات کو گھر پر گرنے کے بعد وزیر اعلیٰ کے ماتھے پر چوٹ آئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.