the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اعتماد:

چیف منسٹر کے سی آر نے آج جگتیال ضلع کے کونڈاگٹہ انجنی سوامی مندر کا دورہ کیا جو جگتیال ضلع کے ملیال منڈل کے کونڈا گٹہ میں ایک مشہور مندر ہے۔  ضلع کلکٹر شیخ یاسمین باشا اور مندر کے عہدیداروں نے صبح حیدرآباد سے ہیلی کاپٹر سے آنے والے سی ایم کے سی آر کا استقبال کیا۔ سی ایم کے سی آر نے مندر میں خصوصی پوجا کرنے کے بعد  100 کروڑ روپے سے مندر کی



ترقی کے لیے کیے جانے والے مختلف کاموں اور نئے ماسٹر پلان کا جائزہ لیا اور حکام کو کئی تجاویز پیش کی۔ 

اس کے بعد کونڈاگٹہ جے این ٹی یو کالج میں عہدیداروں کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس لیا گیا۔ اس موقع پر ریاستی وزرا اندرا کرن ریڈی، کوپلا ایشور، گنگولا کملاکر، سمیتا سبھروال۔  ایم ایل اے روی شنکر، ودیا ساگر راؤ، سنجے کمار ۔ داوا وسنتا سریش اور دیگر سرکاری عہدیدار سی ایم کے سی آر کے ہمراہ موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.