the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/16جنوری(ایجنسی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا نے آج ان چاروں ججوں سے ملاقات کی، جنهوں گزشتہ جمعہ کو پریس کانفرنس کرکے عدالت کی انتظامیہ میں مبینہ خامیوں کو اجاگر کیا تھا۔




text-align:="" start;"="">کورٹ کے ذرائع نے بتایا کہ معمول کے مطابق کارروائی شروع ہونے سے پہلے چیف جسٹس دیپک مشرا نے جسٹس جے چیلمیشور، رنجن گوگوئي، مدن بی لوکور اور کوریئن جوزف سے ملاقات کی۔

چائے پر 15 منٹ کی ملاقات کے دوران جسٹس مشرا نے چاروں ججوں کے شکوے سنے اور ان ججوں نے سپریم کورٹ کی حالیہ سرگرمیوں سے متعلق امور پر گفتگو کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.