: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے پیر کو راجیہ سبھا میں چین کا مسئلہ اٹھانے کی کوشش کی دوپہر کے کھانے کے وقفے کے بعد اختصاص (نمبر-5 اور 2) بل 2022 پر بحث
شروع کرتے ہوئے مسٹر چدمبرم نے کہا کہ موجودہ گرانٹ کے مطالبات میں 500 کروڑ روپے کے دفاعی شعبے کی مانگ بھی شامل ہے یہ رقم شمال مشرقی خطے میں سرحدی سڑکوں کی تعمیر اور ضروری فوجی انفراسٹرکچر تیار کرنے کے لیے ہے۔