the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چھتیس گڑھ۔ چھتیس گڑھ۔چھتیس گڑھ۔ تلنگانہ اور چھتیس گڑھ سرحد پر واقع بیجا پور ضلع میں پجاری۔کانکیر کے پاس سکیورٹی فورسز نے ایک مہم کے دوران 10نکسلیوں کو ہلاک کر دیا۔نکسل مخالف مہم کے اسپیشل ڈی جی اوستھی نے جمعرات کی صبح یہ جانکاری دی۔

ملی جانکاری کے مطابق تلنگانہ اور چھتیس گڑھ پولیس کے جوائنٹ آپریشن میں یہ بڑی



کامیابی ملی ہے۔نکسلیوں کے خلاف اس مہم میں ایک جوان بھی زخمی ہوا ہے۔

بتایا جا رہا ہیکہسکیورٹی فورسز اس آپریشن میں سی پی آئی ماؤنوازکی تلنگانہ اسٹیٹ کمیٹی کا لیڈر ملٹری ٹیکٹس میں ماہر ہری بھوشن بھی مارا گیا ہے۔حالانکہ ابھی علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور سکیورٹی فورسز نے فی الحال نعشوں کی پہچان کی تصدیق نہیں کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.