the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سکما۔ سکما میں نکسلیوں کے آئی ای ڈی دھماکہ میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف ) کے آٹھ جوان شہید اور پچیس زخمی ہوگئے ۔ موصولہ اطلاع کے مطابق زخمیوں میں دس کی حالت سنگین ہے ۔ سی آر پی ایف کے شہید جوان 212بٹالین کے تھے۔

رپورٹ کے مطابق نکسلیوں نے پہلے بارودی سرنگ میں دھماکہ کیا اور اس کے بعد جوانوں پر فائرنگ کر دی۔ یہ حملہ سکما کے کستارام علاقہ میں ہوا۔




style="text-align: right;"> معلومات کے مطابق، نکسلیوں نے سی آر پی ایف کا اینٹی لینڈ مائن وہیکل آئی ای ڈی دھماکہ کر کے اڑا دیا۔ سکما کے کاسرم اور پلودی کے پاس بی ڈبلیو کوبرا، سی آر پی ایف 212، ایس ٹی ایف اور ماؤ نوازوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔ اس تصادم میں نکسلیوں کی طرف سے آئی ای ڈی بلاسٹ کیا گیا۔ اس میں 8 آٹھ فوجیوں کی شہادت کی خبر ہے۔ اس کے علاوہ  25 جوانوں کے زخمی ہونے کی بھی خبر آ رہی ہے۔  اس میں سے 10 کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.