چترکوٹ، یکم مارچ ( یواین آئی)ضلع کے مئو علاقے میں پولیس کی 50 ہزار روپے کے انعامی بدمعاش مہندر دھوني اور اس کے دو بھائیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی لیکن وہ اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔
پولیس نے موقع سے
بدمعاشوں کے ہتھیار برآمد کئے ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ رات تقریبا ایک بجے میور کے جنگل میں اطلاع ملنے پر پولیس نے50 ہزارروپے کے انعامی بدمعاش مہندر دھونی اور اس کے دو بھائیوں کو گھیر لیا تھا۔