سری نگر، 12 دسمبر :- جموں کشمیر کی راجدھانی سری نگر میں اس موسم کی پہلی برف گرنے سے یہاں کا نظارہ نہایت دلکش ہو گیا ہے۔
سری نگر گزشتہ روز بارش کے بعد
دیر رات برف باری ہوئی ہے جس سے علاقے کا نظارہ نہایت سہانا اور دلکش ہو گیا ہے۔
جب لوگ صبح سوکر اٹھے تو گھروں کی چھتوں اور درختوں کے اوپر برف کی سفید چادر دیکھنے کو ملی۔