the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بھروچ/4مارچ(ایجنسی) جموں کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گرد حملے میں شہید ہوئے جوانوں کو ملک کے کونے-کونے میں لوگوں نے خراج عقیدت پیش کی، ریاستی حکومت نے بھی شہیدوں کے خاندان کو اقتصادی مدد دینے کا اعلان کیا، سرکار کے علاوہ کئی نجی اداروں نے بھی انکی مدد کے لیے آگے آئے-
گجرات کے بھروچ میں بھی شہیدوں کے لیے ایک چیرٹی کا انعقاد کیا گیا، اس میں سنگیت کا پروگرام منعقد کیا گیا تھا، گلوکاروں کو بلایا گیا تھا، اسی دوران لوگوں نے گلوکار پر جم کر پیسے برسائے، اس پروگرام کا نام ایک شام شہیدوں کے نام دیا گیا،
منتظمین کے مطابق، اس چیرٹی سے جٹائے گئے پیسے پلوامہ حملے میں شہید ہوئے جوانوں کے خاندان کے افرادخاندان کو دیئے جائیں گے، اس پروگرام کے لیے گلوکار نے ایک بھی پیسہ نہیں لیا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.