: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 30 اگست (یو این آئی) چندریان 3 کے ذریعہ حاصل کردہ ایک اہم کامیابی کے طور پر خلائی جہاز کے پے لوڈ نے چاند کے جنوبی قطبی خطہ میں ایلومینیم، سلفر، کیلشیم، آئرن، کرومیم اور ٹائٹینیم سمیت
کئی کیمیائی مادوں کی موجودگی کا پتہ لگایا ہے اور ہائیڈروجن کی تلاش جاری ہے خلائی گاڑی پر لینڈر ماڈیول کے ذریعے 23 اگست کو چاند کی سطح پر نصب روور کے کیمروں کے ذریعے کیپچر کیاجانے والا یہ پہلا بڑا انکشاف ہے۔