: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
وجئے واڑہ، 19 اکتوبر (یو این آئی) آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے جمعرات کو سابق وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے اسکل ڈیولپمنٹ گھپلہ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت کو تعطیلاتی بنچ کو
منتقل کر دیا مسٹر نائیڈو کے وکلاء نے عدالت کے سامنے دلیل دی کہ تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے قومی صدر کو عبوری ضمانت دی جانی چاہئے کیونکہ وہ 09 ستمبر سے سینٹرل جیل راجمندری میں بند ہیں اور کیس کی تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔