: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 6جون(یواین آئی)تلگودیشم پارٹی کے سربراہ چندرابابو جمعہ کو دوبارہ دہلی کا دورہ کریں گے جہاں وہ این ڈی اے اتحادیوں کے اجلاس میں شرکت کریں گے تلگودیشم پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو
مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پہلے ہی دعوت نامہ موصول ہو چکا ہے لوک سبھا انتخابات میں تلگودیشم نے 16 حلقوں پر کامیابی حاصل کی تھی اے پی کی حکمران پارٹی اس طرح این ڈی اے اتحاد کا اہم حصہ بن گئی ہے۔