the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 27 اکتوبر (ایجنسی) آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر سیاسی متبادل کے امکانات تلاش کرنے کے لئے دہلی کے وزیراعلی اروند کجریوال اور لوک تانترک جنتادل (یو) کے صدرشرد یادو نے سنیچر کو آندھراپردیش کے وزیراعلی چندربابو نائیڈو سے ملاقات کی۔
مسٹر نائیڈو کی مسٹرکیجریوال اور مسٹر یادو سے یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب آندھراپردیش کے ساتھ



ساتھ چار دیگر ریاستوں میں انتخابات ہورہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مسٹر یادو اور مسٹرکیجریوال مسٹر نائڈو سے ملاقات کے لئے آج صبح آندھرا بھون پہنچے جہاں یہ ملاقات تقریباََ نصف گھنٹے تک چلی۔ تینوں لیڈروں نے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی کو شکست دینے کے لئے متبادل سیاسی طاقتوں کو مضبو ط بنانے پر زور دیا اور آئندہ لوک سبھا انتخابات میں فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دینے کی حکمت عملی پر بھی بات چیت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.