: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 4 اپریل (یو این آئی) راجیہ سبھانے جمعرات کی توسیعی نشست میں دیر رات کو وقف (ترمیمی) بل، 2025 اور مسلمان وقف ( منسوخی) بل ، 2025 پر بحث مکمل کرنے کے بعد ، جمعہ کی علی الصبحاپوزیشن اراکین کی طرف سے پیش کردہ
تمام ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے دونوں بل کو 95 ووٹوں کے مقابلے 128 ووٹوں سے منظور کر لیا ایوان نے ڈی ایم کے کے تروچی سیوا کی ترمیمی تجویز کو بھی اکثریتی ووٹوں کے ذریعے مسترد کر دیا اس تجویز کے حق میں 92 اور مخالفت میں 125 ووٹ آئے۔