: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 08 فروری (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کے 10 سالہ دور کو ’
انیائے کال ‘ یعنی ناانصافی کا دور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہے اور انہیں وقت پر پیسے نہیں دیتی ہے۔