the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

نئی دہلی:حکومت ہند نے اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ وزارت داخلہ نے آج اس تنظیم پر پابندی کو یواے پی اے کے تحت مزید پانچ سال کی مدت کے لئے غیر قانونی تنظیم قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ یہ ایک کالعدم تنظیم ہے۔
کچھ دن پہلے مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا تھا کہ یہ تنظیم ملک میں



اسلامی جہاد پھیلانے کے عمل میں ملوث ہے۔یہ تنظیم 25 اپریل 1977 کواترپردیش کے علی گڑھ میں قائم ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ 2001 میں پہلی بار سیمی پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں پابندی لگائی گئی تھی۔ اس کے بعد 2008 میں اس تنظیم پر سے کچھ دنوں کے لئے پابندی ہٹا دی گئی۔ تاہم قومی سلامتی کے پیش نظر اسی سال تنظیم پر دوبارہ پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.