the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کالی کٹ ،26دسمبر:-مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے آج یہاں کالی کٹ مرکز الثقافہ کے زیر اہتمام مرکز کوئنس لینڈ اکیڈمی کے سنگ بنیاد کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت اقلیتوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کی پہل کر رہی ہے ۔



style="text-align: right;">
انہوں نے کہاکہ ان کی حکومت اقلیتوں کیلئے خاص کام کررہی ہے تاکہ اقلیتوں کو تعلیم،باختیار اور اسکل ڈیولپمنٹ ہوسکے ۔
مرکزی وزیر نے دعویٰ کیا ہے سال رواں پہلی بار سیول سروس میں 52مسلم امیدوار منتخب ہوئے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.