the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 04 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے فائدے کے لیے ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ اس کے بغیر اس طبقے کو فائدہ نہیں مل سکتا اور اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو او بی سی کی ذات پات کی گنتی کرانے کے علاوہ انہیں ریزرویشن کا بھی پورا فائدہ



دیا جائے گا کانگریس کے پسماندہ طبقات کے شعبہ کے سربراہ کیپٹن اجے سنگھ یادو اور محترمہ سبھاشنی شرد یادو نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی او بی سی کا مکھوٹا پہنے ہوئے ہیں اور 2014 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے ان کی حکومت نے اس طبقے کے مفادات کے لیے کوئی کام نہیں کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.