: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 17 مئی (یو این آئی) کرناٹک میں اقتدار میں آنے والی کانگریس پارٹی میں وزیر اعلیٰ کے نام کے دعویداروں میں سے ایک مسٹر سدارامیا کی رہائش
گاہ کے باہر بدھ کو اس وقت جشن منایا گیا جب ان کے قریبی ساتھیوں نے دعویٰ کیا کہ پارٹی کے اعلیٰ لیڈروں نے انہیں مطلع کیا کہ وہ کرناٹک کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔