: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یروشلم، یکم دسمبر (یو این آئی) اسرائیل اور فلسطینی تحریک حماس کے درمیان قطر اور مصر کی ثالثی میں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے یہ اطلاع مقامی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے جمعہ کو دی ہے قبل ازیں، اسرائیلی دفاعی افواج
نے کہا کہ حماس نے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، جس سے اسرائیل کو دوبارہ لڑائی شروع کرنے پر اکسایا گیا وال اسٹریٹ جرنل نے جمعرات کو دیر گئے کہا کہ دونوں فریقوں نے آٹھویں دن کے لیے عارضی انسانی توقف بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔