the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی : سی بی ایس ای پیپر لیک معاملہ میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپروں کو 10 وہاٹس ایپ گروپ کے توسط سے لیک کیا گیا ، جس میں 50 سے زیادہ ممبران تھے۔ ان ممبروں میں کچھ کوچنگ سینٹروں کے اساتذہ بھی تھے۔ دہلی پولیس مسلسل اس وہاٹس ایپ گروپ کے ممبروں سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔

سی بی ایس ای کے 10 ویں کے ریاضی اور 12 ویں کے معاشیات کے پیپر منسوخ ہونے کی وجہ سے پٹنہ کے طلبہ



بھی کافی کشیدگی میں ہیں۔ جیسے ہی کل پیپر منسوخ ہونے کی خبر سامنے آئی ہے ، طلبہ میں ایک خوف دیکھنے کو مل رہا ہے۔ طلبہ کے مطابق ان کیلئے یہ کافی افسوسناک ہے ۔ اس طرح امتحان منسوخ ہونے سے وہ مایوس ہیں۔

طلبہ کے ساتھ ساتھ ان کے سرپرست اور اساتذہ کا بھی ماننا ہے کہ سی بی ایس ای میں پہلی مرتبہ اس طرح پیپر لیک کی خبر آئی ہے۔ ایسے میں ہمیں اب بچوں کے مستقبل کی فکر ستانے لگی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.