the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی : ویڈیوکون لون معاملہ میں سی بی آئی نے جمعہ کے روز چند ا کوچر کے شوہر دیپک کوچر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ابتدائی تفتیش شروع کر دی ہے۔ چندا کوچر پر شوہر کے دوست کی کمپنی کولون دینے کے الزامات ہیں۔ شروعاتی تفتیش میں اس بات کا پتہ لگایا جائیگا کہ دیپک کوچر اور ان کے خاندان کی فرم کو ویڈیو کون گروپ کے وینوگوپال دھوت نے کتنی رشوت دی۔ الزام ہے کہ وینوگوپال گروپ کو آئی سی آئی سی آئی بینک سے دی گئی قرض امداد خفیہ لین دین سے ہوئی۔




size="4">غور طلب ہے کہ آئی سی آئی سی آئی بینک اور ویڈیوکون گروپ کے سرمایہ کار اروند گپتا نے چندا کوچر پر الزام عائد کیا تھا کہ کوچرنے ویڈیوکون کو 4000کروڑ روپیہ کے دو قرض منظور کر نے کے بدلے میں غلط طریقہ سے نجی فائدہ اٹھایا۔

وہیں دوسری جانب چندا کوچر سے منسلک مفادات کے ٹکراو کے مسئلہ کو لے کر آئی سی آئی سی آئی بینک کے تنازعہ میں آنے کے بعد مارکیٹ ریگولیٹر سیبی دیکھ رہی ہے کہ کہیں اس معاملہ میں معلومات کی اشاعت یا کمپنی چلانے سے جڑا کوئی معاملہ تو نہیں بنتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.