the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،30اکتوبر(ایجنسی)مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) کے سابق خصوصی ڈائیریکٹر کے بدعنوانی معاملے میں مبینہ طورپر ملوث ہونے کی جانچ کرنے والے افسران میں سے ایک اے کے بسی نے اپنے تبادلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں منگل کو عرضی داخل کی۔
سپریم کورٹ نےحالانکہ متعلقہ معاملے میں سماعت کےلئے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی ہے لیکن یہ اشارہ دیا ہے کہ وہ معاملے کی سماعت کرے گا۔
چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت میں جسٹس سنجے کول اور جسٹس کے ایم جوزف کی بینچ نے کہا،"ہم معاملے کی سماعت کریں گے۔"
مسٹر بسی نے اپنی عرضی میں دعوی کیا ہے کہ انہوں نے بدعنوانی کے معاملے میں مسٹر استھانا کے خلاف مجرمانہ دستاویزات حاصل کئے ہیں۔انہوں نے عرضی میں کہا ہے



مبینہ طورپر غبن کے معاملے میں مسٹر استھانا کے کردار کی جانچ کےلئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی جانی چاہئے۔
مسٹر بسی نے سپریم کورٹ سے ثبوت کی تکنیکی طورپر نگرانی کرنے کےلئے دخل اندازی کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

CBI निदेशक और विशेष निदेशक के मामले की 2 हफ्ते में जांच पूरी करे सीवीसी- SC का बड़ा आदेश


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.