: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 11 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ذات پات کا نظام ہندوستانی سماج میں عدم مساوات کی جڑ ہے اور بہوجن طبقہ کے تمام لوگوں کو انصاف فراہم کرنے کے لیے ملازمتوں میں ریزرویشن کی
حد میں اضافہ کیا جانا چاہئے امریکہ کے دورے پر مسٹر گاندھی نے ایک فیس بک پوسٹ میں کہا کہ ملک میں ہر ایک باشندے کو انصاف فراہم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ذات پات کی مردم شماری کی جائے اور کمزور اور پسماندہ طبقوں کے لیے ریزرویشن سسٹم کو 50 فیصد سے زیادہ بڑھایا جائے۔