: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 نومبر (یو این آئی) کانگریس نے یوم آئین کے موقع پر ملک میں ذات پر مبنی مردم شماری اور متناسب ریزرویشن کے ساتھ ساتھ ووٹنگ سسٹم میں بیلٹ پیپر کی واپسی کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے لوگوں کو حقوق ملیں گے اور جمہوریت مضبوط ہو گی کانگریس کے
صدر ملک ارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منگل کو یہاں تالکٹورہ اسٹیڈیم میں پرو گرام سمودھان رکشک ابھیان ۔ میری جان میرا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ : ذات پر مبنی مردم شماری ضروری ہے تا کہ اکثریت کو ابھیان انصاف اور ان کو حقوق فراہم کئے جاسکیں۔