the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع

آسام:پولیس نے آسام میں راہول گاندھی کی نیائےیاترا کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ بالائی آسام کے جورہاٹ ضلع کی پولیس نے جمعرات کی دوپہر جورہاٹ شہر سے گزرتے ہوئے سفری راستے کے سرکاری رہنما خطوط کی خلاف ورزی کے معاملے میں یہ کارروائی کی۔ پولیس نے از خود نوٹس لیتے ہوئے ریلی کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پولیس نے کہا کہ راہول گاندھی کی قیادت میں یاترا اپنے طے شدہ راستے سے ہٹ گئی اور اپر آسام کے اس قصبے سے گزرتے ہوئےغیرچارٹیڈ راستے پر چل رہی تھی۔ جورہاٹ



پولیس نے بتایا کہ راستے کی اچانک تبدیلی کی وجہ سے خلل پڑا۔
بتایاجارہاہےکہ کےبی بیجو اور دیگرقائدین نے بھیڑ کو ٹریفک کی رکاوٹ کو توڑنے کے لئے اکسایا۔ اس کے ساتھ انہوں نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔ مقدمے میں درج ایف آئی آر میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ انہوں نے بھگڑ/فساد جیسی صورتحال پیدا کی۔
کے بی بیجو اور دیگر نے مبینہ طور پر مجرمانہ سازش کے تحت لوگوں کو اکسایا۔ پولیس نے شکایت کی بنیاد پر جورہاٹ PS کیس نمبر 20/2024 کی دفعہ 120(B)/115(II)/143/147/188/283/323/353 r/w PDPP ایکٹ کی 3 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.