سری نگر، 26 فروری :- سری نگر اور پاکستان کے قبضے والے کشمیر (پی او کے) کی راجدھانی مظفر آباد کے درمیان چلنے والی کاروان امن بس خدمات صبح شمالی کشمیر میں بارہمولہ ضلع کے اڑی سیکٹر سے روانہ ہوئی۔
style="text-align: right;">پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اور گولہ باری کی وجہ سے سینکڑوں گاؤں والے بے گھر ہوگئے ہیں۔
کنٹرول لائن پر دونوں ملکوں کے مابین کافی کشیدگی کے درمیان اس بس کو روانہ کیا