the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/22فروری9ایجنسی) کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی طرف سے دی گئی ڈنر پارٹی تنازعات میں گھرتی نظر آ رہی ہے۔ ممبئی میں منگل کی رات ہونے والی اس پارٹی میں خالصتان حامی دہشت گرد جسپال اٹوال کو بھی دیکھا گیا۔ ٹروڈو کے خاندان نے جسپال کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
جسپال اٹوال ممنوعہ انٹرنیشنل سکھ یوتھ فیڈریشن میں سرگرم رہ چکا ہے۔ ڈنر کے دوران اس نے کینیڈین وزیر اعظم کی بیوی سوفی ٹروڈو اور لبرل کابینہ منسٹر (انفراسٹرکچر منسٹر) امرجیت سوہی کے ساتھ تصویریں بھی کھنچوائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.