the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دارالحکومت دلی میں والدین اب سکول کے اوقات میں کلاس روم میں موجود اپنے بچوں کو براہراست دیکھ سکیں گے۔
دلی کے سرکاری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں، والدین موبائل فون ایپ کے ذریعے سی سی ٹی کیمرے کی ویڈیو لائیو دیکھ سکتے ہیں۔
دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری سکولوں میں کیمروں کی تنصیب تین مہینے میں مکمل ہو جائے گی۔
انھوں نے کہا کہ حکومت کے ان اقدامات کے ذریعے سرکاری نظام تعلیم کو شفاف اور جوابدہ بنایا جا رہا ہے۔


right;">سکولوں میں کیمرے لگانے سے بچوں کو حفاظت کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔
یاد رہے کہ گذشتہ سال ستمبر میں ایک سکول کے باتھ روم میں بچے کا گلا کاٹا گیا تھا۔
یہ افسوسناک واقعہ دلی کے قریب ایک نجی سکول میں ہوا تھا۔ اس واقعے کے چند روز بعد ایک اور سکول میں ایک پانچ سالہ بچی کا ریپ ہوا تھا۔
حکومت کی جانب سے کیمرے لگانے کے اس منصوبے کا جہاں کچھ والدین نے خیر مقدم کیا وہیں بعض والدین نے اس پر اعتراض بھی کیا۔
تنقید کرنے والوں کا کہنا تھا کہ یہ 'نگرانی کیے جانے والے معاشرے' کی اشارہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.