the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 16جنوری (ایجنسی) حکومت نے آن لائن انکم ٹیکس ریٹرن کے عمل کو سہل بنانے کے مقصد سے مربوط ای فائلنگ اور سینٹرلائزڈ پروسیسنگ(سی پی سی)پروجیکٹ 2.0کے لئے 4241.97 کروڑ روپے کو منظوری دے دی گئی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں اس ضمن کی تجویز کو منظوری دی گئی۔ وزیر ریل پیوش گوئل نے میٹنگ میں کئے گئے فیصلوں کی اطلاع دیتے ہوئے نامہ نگاروں سے کہا کہ اٹھارہ ماہ میں یہ پروجیکٹ



مکمل ہوگااور اس کے مکمل ہونے پر انکم ٹیکس ریٹرن کی پروسیسنگ ایک دن میں ہی ہوجائے گی جب کہ ابھی اس میں 63 دن لگ رہے ہیں۔


انہوں نے بتایا کہ کابینہ نے رواں مالی سال میں سی پی سی آئی ٹی آر1.0 سے محکمہ انکم ٹیکس کے ساتھ ہی انکم ٹیکس دہندگان کو بھی فائدہ ہوگا۔ اس میں انکم ٹیکس ریٹرن کی پری فائلنگ کا بھی نظم ہوگا۔اس کے علاوہ اضافی ریفنڈ میں لگنے والے وقت کو کم کرنے کے ساتھ ہی انکم ٹیکس دہندگان سے بقایہ جات کی وصولی میں بھی مدد ملے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.