: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 مارچ (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے 3880 کروڑ روپے کی لاگت سے پیروں اور منہ کی بیماری اور جانوروں کی دیگر بیماریوں کے لئے ویکسینیشن اور جنرک ادویات سے متعلق لائیواسٹاک ہیلتھ اینڈ ڈیزیز کنٹرول پروگرام کو منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ ره مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی۔
اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے یہاں
ایک پریس کا نفرنس میں یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کے تین اجزاء نیشنل اینیمل ڈیزیز کنٹرول پروگرام ( این اے ڈی سی پی ، ایل ایچ اینڈ ڈی سی اور جانوروں کی ادویات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت ویکسینیشن تحت و یمینیشن جانوروں کی بیماریوں جیسے کہ پاؤں اور منہ کی بیماری، اسکن اور دیگر بیماریوں پر قابو پانے میں مدد گار ثابت ہو گی۔ اس اسکیم کے تحت جانوروں کی سستی اور اچھی کوالٹی کی جرک ادویات بھی فروخت کی جائیں گی۔