the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 15 اپریل (ایجنسی) حکومت نے آج خلائی گاڑی ( جی ایس ایل وی) کے چوتھے مرحلے کو سال 2024 تک جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس ضمن کی تجویز کو منظوری دے دی گئی۔ یہ منظوری 2021-2024 کی مدت کے لئے دی گئی ہے۔اس



دوران کم از کم پانچ جی ایس ایل وی فیز -4 مشن کو انجام دیا جائے گا۔ پورے مشن کی کل لاگت 2،729.13 کروڑ روپے ہے۔ اس سے ہندوستان دو ٹن وزن والے سٹیلائٹ کی پروجیکشن خود کر سکے گا۔ بنیادی طور پر زمین کی نزدیکی تصاویر لینے والے، نیویگیشن، ڈیٹا ریلے مواصلات اور خلائی سائنس میں کام آنے والے سٹیلائٹ اس طبقے کے ہوتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ملک کے پہلے انسانی خلائی مشن 'گگن يان' کے لئے ڈیٹا ریلے مواصلاتی سٹیلائٹ کی ضرورت ہو گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.