the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،29 ستمبر(یواین آئی) ملک کی گیارہ ریاستوں کی 55 اسمبلی سیٹوں کےلئے ضمنی انتخابات تین نومبر کو ہوں گے جبکہ بہار کی ایک لوک سبھا سیٹ اور منی پور کی ایک اسمبلی سیت کےلئے ضمنی انتخابات سات نومبر کو ہوں گے۔
کووڈ-19 کے پیش نظر مقامی حالات کی وجہ سے آسام ،تمل ناڈو،کیرالہ اور مغربی بنگال کی سات سیٹوں کےلئے ضمنی انتخابات نہیں ہوں گے۔
الیکشن کمیشن نے منگل کو یہاں اعلان کیا کہ بہار کی بالمیکی نگر پارلیمانی سیٹ کےلئے ضمنی انتخابات سات نومبر کو ہوں گے ۔ اسی دن منی پور کی ایک اسمبلی سیٹ کےلئے بھی الیکشن ہوگا۔ مدھیہ پردیش اسمبلی کی



27،گجرات کی آٹھ ،اترپردیش کی چھ ،جھارکھنڈ کی دو،کرناٹک ، اوڈیشہ اور ناگالینڈ کی دو دو ،منی پور کی ایک ،ہریانہ، تلنگانہ اور چھتیس گڑھ کی ایک ایک سیٹ کےلئے ضمنی انتخابات نومبر کو ہوں گے۔
کمیشن کے مطابق 55 اسمبلی الیکشن کےلئے نوٹیفکیشن نو اکتوبر کو جاری ہوگی جبکہ ووٹنگ تین نومبر کو ہوگی۔
بہار کی پارلیمانی سیٹ کےلئے ووٹنگ سات نومبر کو ہوگی۔ اس کےلئے نوٹیفکیشن 13 اکتوبرکو جاری ہوگی۔ جہاں تین نومبر کو ووٹنگ ہوگی وہاں نامزدگی کی آخری تاریخ 16 اکتوبر ہے اور پرچہ نامزدگی کی جانچ 17 اکتوبر کو ہوگی اور نام واپس لینے کی آخری تاریخ 19 اکتوبر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.