ذرائع:
بی جے پی کے ریاستی صدر بندی سنجے کمار اور بی آر ایس کی ایم ایل سی کلواکنٹلا کویتا نے ایک دوسرے کو گرم جوشی سے مبارکباد دی۔ سنجے نے نظام آباد میں بی جے پی لیڈر
بسوا نرسیا کے ہاؤس وارمنگ پروگرام میں شرکت کی۔ اسی پروگرام میں جب ایم ایل سی کویتا بھی آئیں تو دونوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔اس موقع پر اربن ایم ایل اے گنیش گپتا اور ضلع زیڈ پی چیئرمین وٹھل راؤ نے کویتا کا سنجے سے تعارف کرایا۔