the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، یکم فروری (ایجنسی) قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت نے 2019 -20 کے بجٹ میں دفاعی شعبے کے لئے 3 لاکھ کروڑ روپے سے زائد رقم کا التزام کیا ہے۔

وزیر خزانہ پیوش گوئل نے عام انتخابات سے قبل جمعہ کو لوک سبھا میں عبوری بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سال 2019-20 کے بجٹ کے التزامات میں دفاعی بجٹ کے لئے 3 لاکھ کروڑ روپے سے زائد رقم مختص کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت ہوئی تو یہ رقم بڑھائی جائے گی۔


18px; text-align: start;">
سال 2018-19 میں، دفاعی شعبے کے لئے 2 لاکھ 95 ہزار 511 کروڑ روپے کا التزام کیا گیا تھا۔ یہ رقم مرکزی حکومت کے کل اخراجات کا 12.10 فیصد تھی۔اس میں سے، ایک لاکھ 95 ہزار 947 کروڑ کروڑ روپے نیٹ ایکسپینڈیچر اور 99 ہزار 536 کروڑ روپے کیپٹل ایکسپینڈیچر (اصل مصارف) کے لئے مقرر کئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے، سال 2017-18 میں، دفاعی شعبے کے لئے 2 لاکھ 79 ہزار کروڑ روپے کا انتظام تھا۔ مسٹر گویل نے کہا کہ پچھلی حکومت نے سابق فوجیوں کے ون رینک ون پنشن کے لئے 2014-15 کے لئے عبوری بجٹ میں 500 کروڑ روپے کی منظوری دی تھی جبکہ ان کی حکومت نے اب تک اس معاملے میں سابق فوجیوں کو 35 ہزار کروڑ روپے دے چکی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.