the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنئو۔ زور آور لیڈر اور بی ایس پی کے رکن اسمبلی مختار انصاری کو باندا جیل میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ انہیں سنگین حالت میں ضلع اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ اس سے ان کی اہلیہ کو گہرا صدمہ ہوا جس کی وجہ سے انہیں بھی ہارٹ اٹیک ہو گیا ہے۔
دونوں کو باندا ضلع اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ فی الحال مختار انصاری اور ان کی بیوی کی حالت نازک ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں لکھنئو ریفر



کیا ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق مختار انصاری کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ صدمہ کی وجہ سے بیوی کو بھی دل کا دورہ پڑا ہے۔ دونوں کی حالت سنگین ہے۔ مختار انصاری کو ہائی بلڈ پریشر، شوگر اور برونکائٹس کی شکایت تھی۔
انصاری کی بیوی افساں منگل کو ان سے ملنے کے لئے جیل پہنچی تھیں۔ ملاقات کے دوران ہی مختار کو دل کا دورہ پڑا۔ پھر بیوی بھی ہارٹ اٹیک کا شکار ہو گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.