the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 28نومبر:- شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار کو اپنے ہی ایک ساتھی نے ہلاک کردیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع بانڈی پورہ کے ماڈر علاقہ میں واقع بی ایس ایف کیمپ میں گذشتہ رات دیر



گئے دو بی ایس ایف اہلکاروں کے درمیان کسی معاملے کو لیکر جھگڑا ہوا۔

انہوں نے بتایا ’جھگڑے کے دوران ایک اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے گولی چلائی جس کے نتیجے میں ہریانہ کا رہنے والا چندربان نامی بی ایس ایف جوان جاں بحق ہوگیا‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.