: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 30 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کی اصل اپوزیشن بی آرایس کے کار گزار صدر و سابق ریاستی وزیر تارک را مار اؤ نے حکومت کے سرکاری نشان میں کی گئی تبدیلیوں بشمول تاریخی چار مینا اور کا کتیہ کمان کو نکال دینے کی کوششوں کے خلاف چار مینار کے پاس
احتجاجی ریلی نکالی۔ اس موقع پر انہوں نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ گزشتہ دس سالوں میں ہونے والی ترقی کو چھھانے کی لوشش کر رہی ہے، ریاست کی 10 ویں یوم تاسیس کو شایان شان طریقہ سے منایا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سابقہ حکومت کی طرف سے کی گئی ترقی کو نظر انداز کر رہی ہے۔