: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 5 جولائی (ژنہوا) برطانیہ میں کیر اسٹارمر کی سربراہی میں لیبر پارٹی نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں مکمل اکثریت حاصل کر لی ہے براڈکاسٹر ’اسکائی نیوز‘ نے اب تک اعلان کردہ نتائج کے حوالے سے یہ اطلاع دی اسکائی نیوز نے جمعہ کے
اوائل میں کہا کہ پارلیمنٹ کی 650 میں سے 467 نشستوں کے اعلان کے ساتھ لیبر نے 326 نشستیں جیتی ہیں برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کسی بھی میڈیا آؤٹ لیٹ کی جانب سے 326 سیٹوں کی حد تک پہنچنے کے اعلان کرنے سے کچھ منٹ پہلے عام انتخابات میں شکست تسلیم کر لی ہے۔