: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر29 اکتوبر(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے منگل کے روز کہاکہ گذشتہ 10سال کے دوران جموں وکشمیر کے عوام نے سخت ترین مصائب اور مشکلات کا سامنا کیا اور5اگست2019کے فیصلے نہ صرف کشمیر بلکہ جموں کے عوام کیلئے بہت زیادہ
نقصاندہ ثابت ہوئے انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے اس خطہ کو اقتصادی اور معاشی بدحالی کے اندھیروں میں دھکیلنے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی لیکن بدقسمتی سے الیکشن سے عین قبل بھاجپا نے مذہب کے نام پر گندی سیاست شروع کی اور وہ یہاں کے عوام بہت حد تک گمراہ کرنے میں کامیاب رہے۔