the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اوساکا،28جون (ایجنسی)برکس کے رکن ممالک نے ہرطرح کی دہشت گردی کی مذت کرتے ہوئے فائنانشیل ٹاسک فورس (ایف ٹی ایف )کے اندر تعاون سمیت غیر قانونی مالی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے میں بین الاقوامی تعاون کے تعلق سے رضامندی ظاہر کی ۔
یہاں منعقد جی ۔20سربراہ کانفرنس سے الگ برکس گروپ کی جمعہ کوہوئی غیر رسمی میٹنگ کے بعد ایک بیان میں کہاگیا،’’ ہم فائنانشیل ٹاسک فورس ،عالمی کسٹم تنظیم اور دیگر اہمیت کےحامل کثیر فریقی نظام کے اندر تعاون سمیت غیر قانونی مالی سرگرمیوں سے نمٹنے میں بیں الاقوامی تعاون کی حمایت کرنے کی اپنی عہد بستگی کی توثیق کرتے ہیں



۔‘‘
بیان میں کہاگیا،’’ ہم برکس ملکوں کے خلاف ہر طرح کی دہشت گردی کی ، جہاں بھی اور جس کسی کے ذریعہ بھی ایسا کیاگیاہے ،سبھی دہشت گردانہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔ہم اقوام متحدہ کی سرپرستی میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کےلیے ایک جامع بین الاقوامی قانونی بنیاد پر ٹھوس کوششوں اور وسیع نقطہ نظر اختیار کرنے کی درخواست کرتے ہیں ۔ ‘‘
برازیل ،روس ،ہندستان ،چین اور جنوبی افریقہ کے پانچ ملکوں کے گروپ (برکس )نے اعادہ کیاکہ یہ سبھی ملکوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ دہشت گردی نیٹ ورک کی مالی اعانت اور اپنے علاقہ میں دہشت گردانہ کارروائیوں کو روکیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.