ذرائع:
تلنگانہ حکومت نے جمعرات کو حیدرآباد میں پلاٹوں کے دستاویزات ورلڈ باکسنگ چمپئن نکھت زرین اور شوٹر ایشا سنگھ کے حوالے کردیئے۔
حیدرآباد کے برگولا راما کرشنا راؤ
بھون میں وزیر کھیل وی سرینواس گوڈ اور چیف سکریٹری اے سانتھی کماری نے 600 مربع گز کے پلاٹوں کے دستاویزات حوالے کئے۔
ان کے علاوہ پدم شری ایوارڈ یافتہ کنیرا کھلاڑی درشنام موگلیہ نے بھی حیدرآباد میں ایک پلاٹ کے لیے دستاویزات حاصل کیے۔