the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 27 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے بوسٹر ڈوز کون سا ہے ہوگا ، اس حوالے سے پیدا کنفیوژن کو دور کرنے کی ضرورت ہے مسٹر چدمبرم کا یہ بیان ملک میں بڑھ رہے کورونا کے کیسز کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کا 3 جنوری سے ملک کے بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچانے کے لیے بوسٹر ڈوز لگانے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس کنفیوژن کو دور کیا جائے کہ کووشیلڈ کا یہ ٹیکہ الگ ٹیکہ ہوگا یا بوسٹر



ڈوز ہوگا۔
سینئر کانگریس لیڈر نے کہا ’’ بوسٹرڈوز کی تجویز الجھن میں ہے۔ کووشیلڈ کا کون سا ٹیکہ بوسٹر ڈوز ہو گا ،امید ہے کہ یہ کووشیلڈ کی ایک اور خوراک نہیں ہو گی ‘‘۔
انہوں نے کہا کہ اس سچ سے رو برو ہونا بھی ضروری ہے ، خواہ حکومت اس سچ کو سامنے لانے کو تیار نہیں ہے ۔ یہ یقینی ہے کہ 31 دسمبر تک تمام 94 کروڑ بالغ افراد کو ویکسینیشن کی پہلی خوراک نہیں ملے گی اور اس طرح سے ملک صد فیصد کووڈ ٹیکہ کاری حاصل نہیں کرسکے گا اور ملک کی ایک بڑی آبادی کو اس سال کے اواخر تک ویکسینیشن کی دوسری خوراک نہیں مل سکے گی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.