: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی:ممبئی ہائی کورٹ نے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کو بری کر دیا ہے، جو ماؤنوازوں سے تعلقات کے معاملے میں جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ عدالت نے ان پر عائد عمر قید کی سزا منسوخ کرتے ہوئے
فیصلہ سنایا۔ سائی بابا کو مئی 2014 میں مہاراشٹر پولیس نے ماؤنوازوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ گڈچرولی کی سیشن عدالت نے یو اے پی اے ایکٹ کے تحت الزام عائد کرنے کے بعد سائی بابا کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ وہ اس وقت ناگپور سینٹرل جیل میں ہیں۔