the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 30 جنوری :- حکومت کی سب سے بڑے قانونی افسر اٹارني جنرل (اے جی) کے کےوینو گوپال نے بوفورس دلالی معاملہ میں خصوصی اپلیکیشن دائر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے، کیونکہ اس کے رد ہو جانے کے مکمل امکانات ہیں۔

ڈپارٹمنٹ آف پرسنیل اینڈ ٹریننگ (ڈی او پی ٹی) کو حال ہی میں بھیجے خط میں مسٹر وینو گوپال نے کہا کہ سی بی آئی کو اس



معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف اب اپیل نہیں کرنی چاہئے، کیونکہ اپیل دائر کرنے میں تاخیر کو بنیاد بنا کر اس کے مسترد ہو جانے کا امکان زیادہ ہے۔

اٹارني جنرل نے کہا ہے کہ اپیل دائر کرنے کے بجائے سی بی آئی کو اسی سے متعلق ایک زیر التوا معاملہ میں اپنا موقف مضبوطی سے رکھنا چاہئے، کیونکہ جانچ ایجنسی بھی اس میں ایک فریق ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.