the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 18 اگسٹ (ذرائع) مہاراشٹر کے ساحل پر بہہ کر آئی غیر ملکی کشتی سے تین اے کے-47 رائفل او دیگر ہتھیار ملنے کے بعد  سیکورٹی نظام کو لے کر خوف کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ معاملے کی جانچ جاری ہے۔ تاہم ابھی تک اس واقعے میں دہشت گردی کا کوئی زاویہ نہیں



ملا ہے۔ اس کشتی میں ایک بھی شخص سوار نہیں تھا۔
ممبئی سے 190 کلومیٹر سے زیادہ دور واقع شری وردھن علاقے میں کچھ مقامی لوگوں نے کشتی کو دیکھا اور سیکورٹی ایجنسیوں کو الرٹ کیا۔ کشتی میں تین اے کے-47 اور دیگر ہتھیار ہیں۔ اسے ماہی گیروں نے ہری ہریشور ساحل کے قریب پایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.