the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریاض/23فروری(ایجنسی) سعودی عرب میں مکہ شہر کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔اس تصویر میں برقعہ پہنیں چار خواتین بورڈ گیم کیلتی نظر آرہی ہیں۔چاروں خواتین مکہ مسجد کی زمین پر بیٹھی ہیں۔اس تصویر کو دیکھنے کے بعد تنازع کا ماحول ہو گیا ہے۔سوشل میڈیا پر اس تصویر کے وائرل ہونے کے بعد کچھ ہی گھنٹوں میں سعودی افسران نے ایک بیان جاری کیا ہے۔



nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
سعودی افسران نے کہا،"گزشتہ جمعہ کو 11بجے مسجد کے کچھ سکیورٹی افسروں نے چار خواتین کو بورڈ گیم "سکوینس"کھیلتے دیکھا۔اس کے بعد ہم نے وہاں خواتین سکیورٹی گارڈس کو ان کے پاس بھیجا جنہوں نے وہاں ایسا نہ کرنے کو کہا۔سکیورٹی کی بات مان کر خواتین نے فورا کھیل بند کر دیا اور وہاں سے چلی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.