the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 مئی (یو این آئی ) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے 'اب کی بار 400 پار' کے نعرے کو تخیل سے بھرا ہوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب تک مکمل ہونے والے پانچ مرحلوں کے انتخابات کے دوران اس پارٹی کے مضبوط گڑھ میں بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار میں زبردست کمی دیکھی گئی ہے۔
مسٹر تھرور نے دہلی پردیش کانگریس کے دفتر میں منعقدہ ایک پر یس کا نفرنس میں کہا مجھے گوا، پینے، ممبئی ، وڈو درا،



احمد آباد اور میری اپنی ریاست کیرالہ سمیت ملک کے بڑے حصوں میں انتخابی ماحول کا مشاہدہ کرنے اور مہم چلانے کا موقع ملا ہے۔ “ آج یہاں کا نگر یس ہیڈ کوارٹر میں بڑے اعتماد کے ساتھ کہوں گا کہ یہ پہلے ہی واضح تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کا اب کی بار 400 پار کا نعرہ تصور سے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسری طرف کانگریس راجستھان، ہریانہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور یہاں تک کہ اتر پردیش میں پچھلی بار کے مقابلے بہت بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.