: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، کیم جون (یو این آئی) کانگریس صدر ملکار جن کھڑگے نے مودی حکومت کے نو سالہ دور کو ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس عرصے میں یہ واضح ہو گیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں حب الوطنی کا جذبہ نہیں ہے اور اس کی قوم پرستی مکمل
طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ مسٹر کھڑگے نے شاعرانہ ٹویٹ کر کے حکومت پر حملہ کیا اور کہا نو سال پہلے کرتے تھے 'لال آنکھ کی بات، پھر جھولا جھلایا، کی مسکراتے ہوئے ملاقات۔ گلوان میں بھارت کے 20 جوانوں نے دیا پیران دان، چین کو کلین چٹ دے، بھلا یا ویر و کا بلیدان۔